جامعہ اسلامیہ غزہ (انگریزی: Islamic University of Gaza) (عربی: الجامعة الإسلامية بغزة) غزہ شہر میں 1978ء میں قائم ہونے والی ایک آزاد فلسطینی یونیورسٹی ہے۔ [2] یہ غزہ کی پٹی میں قائم ہونے والا پہلا اعلیٰ تعلیمی ادارہ تھا۔ [2]

جامعہ اسلامیہ غزہ
Islamic University of Gaza
الجامعة الإسلامية غزة
قسمعوامی
قیام1978
تدریسی عملہ
307
طلبہ17,874[1]
انڈر گریجویٹ16,212
پوسٹ گریجویٹ1,662
مقامغزہ شہر، غزہ پٹی، دولت فلسطین
رنگ   سفید اور سبز
ویب سائٹwww.iugaza.edu.ps

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "About IUG"۔ The Islamic University Gaza۔ 31 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2022 
  2. ^ ا ب "Islamic University of Gaza"۔ Times Higher Education (THE) (بزبان انگریزی)۔ 2021-11-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2022