جامعہ سلطان قابوس کتب خانہ
جامعہ سلطان قابوس کتب خانہ (انگریزی: Sultan Qaboos University Library) عمان کی قانونی ڈپازٹ اور کاپی رائٹ لائبریری ہے۔ [1] یہ جامعہ سلطان قابوس کے کیمپس کا حصہ ہے۔
جامعہ سلطان قابوس کتب خانہ | |
---|---|
23°35′28″N 58°10′10″E / 23.59111°N 58.16944°E | |
محل وقوع | عمان |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |