جامعہ نعیمیہ لاہور
جامعہ نعیمیہ لاہور ایک عظیم و تاریخی درسگاہ جس نے دینی علوم کی ترویج میں اہم خدمات سر انجام دیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کے گنجان آباد علاقے گڑھی شاہو میں واقع عظیم اسلامی تعلیمی دانش گاہ، جس کی بنیاد مفتی محمد حسین نعیمی نے ا1372ھ مطابق 1953ء کو مسجدچوک دالگراں میں رکھی تھی۔ 1378ھ مطابق 1959ء کو اسے عید گاہ گڑھی شاہومنتقل کردیااس کا مکمل نام دار العلوم جامعہ نعیمیہ، علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو لاہور ہے۔[1]
1998ء میں ان کی وفات کے بعد سرفراز احمد نعیمی شہید جامعہ نعیمیہ کے پرنسپل بن گئے۔
2009ء میں ان کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے راغب حسین نعیمی، جامعہ نعیمیہ لاہور کے پرنسپل بنے۔ شعبان 1422ھ مطابق مارچ 2021ءمیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے اسے ڈگری ایوارڈنگ دینی انسٹی ٹیوٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
بیرونی حوالہ جات
ترمیم٭ ڈاکٹر-سرفراز-نعیمی-شہید جامعہ نعیمیہ میں خودکش حملہ، ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید[مردہ ربط]