جامعہ وسطی پنجاب

لاہور پاکستان میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور پاکستان میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی کے طور پو کام کر رہی ہے۔ اس وقت یونیورسٹی کی پانچ فکیلٹی کام کر رہی ہیں؛ فیکلٹی آف کامرس، فیکلٹی آف مینیجمنٹ سڈیز، فیکلٹی آف انفرمیشن ٹیکنالوجی، فیکلٹی آف انجینرنگ، فیکلٹی آف لا ۔

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب

بیرونی روابطترميم