جانوروں کا استحصال
جانوروں کا استحصال، جانوروں سے بے رحمی، جانوروں سے غفلت یا جانوروں سے سخت رویہ مختلف مگر ہم معنی الفاظ ہیں جو کسی جانور کے ساتھ ظلم محض غلفت کی وجہ سے (مثلًا اسے بغیر دیکھ ریکھ چھوڑ دینا) یا بہ طور خاص عتابی رویے کی وجہ سے (مثلًا بے جا مار پیٹ، ایک جانور کی موجود میں دوسرے جانور کو ذبح کر کے اسے اذیت پہنچانا) ہوتی ہے۔
جانوروں کے ساتھ ناروا رویے پر دنیا کے مختلف ممالک قوانین بھی بنا چکے ہیں۔ تاہم اس جرم کی زیادہ سے زیادہ سزا ضرف چھ ماہ قید ہے۔[1] یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ کئی جگہوں پر انسداد بے رحمی حیوانات کا محکمہ موجود تو ہے، مگر وہ زیادہ فعال نہیں ہے اور عام شہری اس ادارے کی موجودگی ہی سے بے خبر ہیں۔[2] جانوروں کے ساتھ سخت رویہ اپنانے کی وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ رحمت و شفقت کا دائرہ صرف انسانوں تک محدود ہے۔ عوام اس بات سے ناواقف ہے کہ ہر جاندار اور حساس مخلوق تک رحم اور حسن سلوک کے معاملے کو وسعت دی گئی ہے۔[3] مذہبی حلقوں کے بر عکس ملحد لوگ جانوری کی قربانی تک دینے تک ناقابل قبول سمجھتے ہیں کیوں کہ اس سے جانوروں پر بے رحمانہ رویہ اپنایا جاتا ہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جانوروں کے ساتھ بے رحمی پر سخت سزائیں دینے کامطالبہ
- ↑ انسداد بے رحمی حیوانات کا خاموش محکمہ[مردہ ربط]
- ↑ "جو رحم کرے گا، اُس پر رحم کیا جائے گا"۔ 2017-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-24
- ↑ "جانوروں کی قربانی اور رحم-ایک مکالمہ"۔ 2017-07-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-24
مزید مطالعات
ترمیم- Arluke, Arnold. Brute Force: Animal Police and the Challenge of Cruelty, Purdue University Press (15 August 2004), hardcover, 175 pages, آئی ایس بی این 1-55753-350-4. An ethnographic study of humane law enforcement officers.
- Lea, Suzanne Goodney (2007). Delinquency and Animal Cruelty: Myths and Realities about Social Pathology, hardcover, 168 pages, آئی ایس بی این 978-1-59332-197-0. Lea challenges the argument made by animal rights activists that animal cruelty enacted during childhood is a precursor to human-directed violence.
- Munro H. (The battered pet (1999) In F. Ascione & P. Arkow (Eds.) Child Abuse, Domestic Violence, and Animal Abuse. West Lafayette, IN: Purdue University Press, 199–208.
Fiber-Ostrow, Pamela, Lovell, Jarret S. (2016) behind a veil of secrecy: animal abuse, factory farms, and Ag-Gag legislation. Contemporary Justice Review [online]. 19(2), 230 – 249.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جانوروں کا استحصال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Illustration of 3-dog milk cart in Flanders, 1906
- Goldfish used in art, to highlight morality, court finds no basis of cruelty (2003) From BBC News
- Pet-Abuse.Com – Database of Criminal Animal Cruelty Casesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pet-abuse.com (Error: unknown archive URL)* Animal cruelty causesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ earthcompanions.org (Error: unknown archive URL)* Awareness of the Gods (Animal cruelty)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ raixeairis.org (Error: unknown archive URL)