جانگلہ
جانگلہ ایک جٹ قبیلہ ہے۔ جو ملتان علی پور، جتوئی مظفرگڑھ، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان راجن پور میانوالی خانیوال اور سندھ کے مختلف علاقوں میں آباد ہیں۔ جٹ جانگلہ اپنی سرائیکی زبان اور ثقافت رکھتے ہیں۔[1][ جانگلہ قبیلے کے لوگ سرائیکی اور سندھی زبان بولتے ہیں یہ اپنے ساتھ لاحقے کے طور پر ملک مہر اور رائے استعمال کرتے ہیں اور ان کا کام کاشتکاری ہے اور زمیندار قبیلہ ہے۔اب جدید دور میں یہ قبیلہ ترقی کرتا ہوا سیاسی میدان سے لے کر ادبی میدان میں بھی قابل ذکر خدمات سر انجام دے رہا ہے اس قبیلے کے لوگ کاروبار سے منسلک ہیں اور مختلف محکموں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں جانگلہ قبیلے کے مشہور لوگوں میں ملتان سے, ملک حاجی ابراہیم جانگلہ چیف ایگزیکٹیو شنگریلا گروپ پاکستان, ملک مزمل عباس جانگلہ ایڈووکیٹ جرنلسٹ ادیب دانشور ,مظفرگڑھ سے مہر غلام نبی خان جانگلہ یہ قبیلہ ترقی کی جانب گامزن ہے اور اس کی ایک بہت بڑی تعداد پورے سرائیکی وسیب میں آباد ہے۔