جان شمٹ
لنڈسے جان شمٹ (پیدائش:24 جنوری 1920ء مارونا وکٹوریہ)|وفات: 19 مارچ 2003ء) آسٹریلیا کی سابق کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ جنھوں نے سات خواتین کے ٹیسٹوں میں اپنے جوہر آزمائے۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 24 جنوری 1920 مارونا، وکٹوریہ, آسٹریلیا | ||||||||||||||
وفات | 19 مارچ 2003 | (عمر 83 سال)||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | ||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 23) | 20 مارچ 1948 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 28 جولائی 1951 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 5 فروری 2015 |
انتقال
ترمیمجان شمٹ کی وفات 19 مارچ 2003ء کو 83 سال کی عمر میں ہوئی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Joan Schmidt - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2015