جان میک موہن (کوئینز لینڈ کرکٹر)

جان ٹیرنس میک موہن آرڈر آف آسٹریلیا (18 مئی 1932ء - 22 جنوری 2024ء) ایک آسٹریلوی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1959/60ء میں کوئنز لینڈ کے لیے دو اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] انھیں 2008ء کے سالگرہ کے اعزاز میں میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (OAM) سے نوازا گیا تھا۔ [2]

جان میک موہن
OAM
ذاتی معلومات
مکمل نامجان میک موہن
پیدائش18 مئی 1932(1932-05-18)
فائیو ڈاک، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات22 جنوری 2024(2024-10-22) (عمر  91 سال)
برسبین، کوئنزلینڈ، آسٹریلیا
ماخذ: کرک انفو، 5 اکتوبر 2020

وفات ترمیم

میک موہن کا انتقال 22 جنوری 2024ء کو 91 سال کی عمر میں ہوا۔ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "John McMahon"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2020 
  2. "Mr John Terrence McMAHON"۔ Australian Government۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2024 
  3. Vale John McMahon OAM 1932-2024