جاوا ایپلیکیشن دراصل J2MEجاوا پلیٹ فارم پر بنتی ہے۔ آج کل تقریبا 80فیصد موبائلز میں جاوا آپریٹنگ سسٹم ہوتا ہے۔ سمبیان مہنگا بہت ہے۔ اور اس میں 1MBسے اوپر کی ایپلیکیشن بھی چلتی ہے۔ مگر پائیدار اور اچھا جاوا ہی ہے۔