جاپانی زبانیں
(جاپانائی زبانیں سے رجوع مکرر)
جاپانائی زبانیں اصل میں اس مجموعہ الجزائر میں بولی جانی والی زبانوں پر مشتمل زبانوں کے خاندان کو کہا جاتا ہے جسے جاپانی مجموعہ الجزائر کہتے ہیں۔ جاپانائی زبانوں کا یہ خاندان ریوکیوئی زبانوں اور جاپانی زبان پر مشتمل ہے اسی وجہ سے اس کو جاپانائی کے ساتھ ساتھ جاپانی-ریوکیوئی خاندان زبان بھی کہا جاتا ہے۔
جاپانی | |
---|---|
ژاپُنی-ریکیوئی | |
جغرافیائی تقسیم: | جاپان |
لسانی درجہ بندی: | دنیا کا ایک بنیادی لسانی خاندان |
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-5: | jpx |
گلوٹولاگ: | japo1237[1] |
The Japonic languages |
حوالہجات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Japonic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری