اگر ہم چاپانی کھانوں کی بات کریں تو چاپانی کھانوں میں زیادہ تر چاول استعمال ہوتے ہیں اس کے علاوہ نوڈلز بھی بہت پسند کیے جاتے ہیں۔جاپانی مچھلی کے شوربے کو بہت رغبت سے کھاتے ہیں۔ذیل میں کچھ چاپانی کھانوں کی فہرست ہے۔