جاپان کی قومی کبڈی ٹیم بین الاقوامی کبڈی میں جاپان کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس نے کبڈی کے ورلڈ کپ 2007 میں سیمی فائنل میں جگہ بنالی تھی جو اس کی بہترین کامیابی تھی۔

جاپان
جاپانی جھنڈا
مکل نامجاپان قومی کبڈی ٹیم
کبڈی
مقامجاپان