جاپان کے صوبے
جاپان کے صوبے (Provinces of Japan) (جاپانی: 令制国 نقل حرفی: Ryōseikoku ) پریفیکچر نظام سے قبل جاپان کی انتظامی تقسیم تھے۔ ہر صوبہ اضلاع ((جاپانی: 郡)؛ نقل حرفی: gun) میں منقسم تھا جن کا پرانا نام کوری (kōri) تھا۔
جاپان کے صوبے (Provinces of Japan) (جاپانی: 令制国، نقل حرفی: Ryōseikoku؟) پریفیکچر نظام سے قبل جاپان کی انتظامی تقسیم تھے۔ ہر صوبہ اضلاع ((جاپانی: 郡)؛ نقل حرفی: gun) میں منقسم تھا جن کا پرانا نام کوری (kōri) تھا۔