جاگ کشمیر
جاگ کشمیر نیو ز کا آغاز 16جولائی 2013کو کیا گیا
جاگ کشمیر نیوز دنیا بھر میں کشمیر میں ہونے والے مظالم کو سامنے لانے والا منظم ویب ہے جہاں پر بھی ظلم وستم ہوتا ہے جاگ کشمیر نیوز ہمیشہ مظلوموں کی آواز بن کر سامنے آتا ہے
جاگ کشمیر نیوز نے اعلی حکام تک مظلوموں محکموں مجبوروں کی آواز پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کرپشن کے خلاف ہمیشہ علم جہاد بلند کیے رکھا۔
جاگ کشمیر میں پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر کے ضلعوں اور تحصیلوں میں نمائندے موجود ہیں جو حالات حاضرہ سے عوام الناس کو باخبر رکھنے کے ساتھ ساتھ سوئے ہوئے حکمرانوں کو خواب خرگوش کی نیند سے بیدار کرتے ہیں
جاگ کشمیر نیوز کے چیف ایڈیٹر وقاص علی چوہدری ہیں جن کا تعلق آزادکشمیر کے ضلع میرپور سے ہے http://jaagkashmir.com/wp/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jaagkashmir.com (Error: unknown archive URL)