جبری بھرتی (انگریزی: Conscription) یا جبری خدمت یا اجبار خدمت بری یا بحری فوج میں ایک خاص عمر کے مردوں کی لازمی بھرتی کو کہتے ہیں۔