جبل اخضر
جبل اخضر یا الجبل الاخضر عمان میں موجودالاخضر پہاڑیوں کا ایک سلسلہ ہے جو تقریبًا 300 کلومیٹر شمال مشرق سے جنوب مغرب میں پھیلا ہو ا ہے۔ اسے عمان کا خوبصورت ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کا بلند ترین مقام الشمس پہاڑی ہے جس کی بلندی 3000 میٹر ہے جو تمام مشرقی عرب میں سب سے بلند مقام ہے۔