سوری ساحلی سلسلہ کوہ

(جبل العلویین سے رجوع مکرر)

سوری ساحلی سلسلہ کوہ (انگریزی: Syrian Coastal Mountain Range) (عربی: جبال الساحل السوري / سلسلة الجبال الساحلية) شمال مغربی سوریہ میں ایک سلسلہ کوہ ہے جو شمال سے جنوب میں ساحلی میدان کے متوازی چلتا ہے۔ [1] پہاڑوں کی اوسط چوڑائی 32 کلومیٹر (20 میل) ہے۔ ان کی اوسط چوٹی کی بلندی 1200 میٹر (3،0000 فٹ) سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کی بلند ترین چوٹی لاذقیہ کے مشرق میں "نبی یونس" ہے جو 1،562 میٹر (5،125 فٹ) بلند ہے۔ [1]

سوری ساحلی سلسلہ کوہ


حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Federal Research Division, Library of Congress (2005) "Country Profile: Syria" page 5