جبل پور ڈویژن
جبل پور ڈویژن، جس کا نام دار الحکومت جبل پور سے منسوب ہے، یہ برطانوی ہند کے وسطی صوبوں کے چار سابقہ انتظامی ڈویژنوں میں سے ایک تھا۔ یہ ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے مہاکوشل علاقے میں واقع تھا۔ جبل پور ڈویژن کا رقبہ 48،401 کلومیٹر اور اس کی مجموعی آبادی 1881ء میں 2،201،633 تھی۔ [1]
جبل پور ڈویژن जबलपुर | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1861–1947 | |||||||||
Flag | |||||||||
![]() 1909 وسطی صوبوں کا نقشہ۔ | |||||||||
رقبہ | |||||||||
• 1881 | 48,401 کلومیٹر2 (18,688 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1881 | 2201633 | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1861 | ||||||||
• | 1947 | ||||||||
|
علاقہترميم
جبل پور ڈویژن میں 11 قصبے اور 8501 دیہات تھے۔ ہندوستان کی آزادی کے بعد یہ ریاست مدھیہ پردیش کا جبل پور ڈویژن بن گیا۔
اضلاعترميم
جبل پور ڈویژن میں مندرجہ ذیل اضلاع شامل تھے:
مزید دیکھیےترميم
- وسطی صوبے، انتظامیہ
- ساگور اور نربودہ علاقہ جات
حوالہ جاتترميم
- ↑ Hunter, William Wilson, Sir, et al. (1908)۔ شاہی گزیئٹر ہندوستان، Volume 6. 1908–1931; Clarendon Press, Oxford۔
مزید پڑھیےترميم
- میک ایلڈونی، فلپ ایف (1980)۔ وسطی ہندوستان میں نوآبادیاتی انتظامیہ اور معاشرتی ترقیات: وسطی صوبے، 1861-191921۔ پی ایچ ڈی مقالہ۔