جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی (کتاب)

جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی علامات قیامت کے موضوع پر محمد بن عبد الرحمن عریفی کی "نهاية العالم" کے نام سے لکھی گئی تصنیف کا اردو قالب ہے۔ جسے فاضل مترجم قاری محمد اقبال عبد العزیز نے سلیس اور عام فہم اسلوب میں سر انجام دیا ہے۔

موضوع

ترمیم

اس کتاب میں مصنف نے قرآن و سنت کی روشنی میں ظہور دجال، نزول مسیح، یاجود ماجود کے نمودار ہونے کے علاوہ مشرق و مغرب کے بدکاروں کو زمین میں دھنسا دینے کے واقعات، مغرب سے سورج طلوع ہونے کی علامت اور اُس بھڑکتی ہوئی آگ کا ہوش ربا منظر بیان کیا ہے جو قیامت کے دن لوگوں کو ہانک کر حشر کے میدان میں لے جائے گی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم