حجل بن عبد المطلب ہالہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلام کے بیٹے تھے۔ بعض ان کا نام مغیرہ لکھتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تفسیر روح البیان، مؤلف : إسماعیل حقی بن مصطفى استنبولی الحنفی الخلوتی، دار إحیاء التراث العربى
  2. رحمۃ اللعالمین، جلد دوم صفحہ 332، قاضی سلیمان منصور پوری، مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء