جدبا (انگریزی: Judba) ضلع تورغر، خیبر پختونخوا، پاکستان کا ضلعی صدر مقام ہے۔ [1]


جدبا
شہر، ضلع اور تحصیل
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع تورغر
بلندی1,088 میل (3,570 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تعلیم

ترمیم

حالانکہ جدبا میں کئی تعلیمی ادارے ہیں، مگر ان میں سے زیادہ تر ادارے لڑکوں کی تعلیم پر توجہ دیتے ہیں۔ یہاں پر لڑکیوں کی تعلیم کے انتظامات مساویانہ خطوط پر موجود نہیں ہے۔ یہاں ایک مخصوص عمر کے بعد لڑکیوں کی تعلیم کی سہولت نہیں ہے۔ [2]


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم