جدلیات
جدلیات (Dialectics) کے معنی، جواباً سوالاً فن مباحثہ ہے۔ زینو پہلا عالم تھا جس نے اس جدلیاتی طریق کی بنیاد ڈالی۔ بسا اوقات سوال جواب کے مناظرے کو سقراط سے بھی منسوب کیا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمhttp://www.ditext.com/runes/index.html
ttp://plato.stanford.edu/contents.html