نیا سنگی دور
(جدید حجری دور سے رجوع مکرر)
نیا سنگی دور (انگریزی: Neolithic) یا نو حجری دور (فارسی: نوسنگی) بنی نوع انسان کی قدیم تاریخ میں سنگی دور کے اواخر کو کہا جاتے ہے جو قدیم سنگی اور درمیانی سنگی ادوار کے بعد آتا ہے۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے زراعت کا آغاز کیا اور پتھر کے بعد دھاتی اوزاروں کی تیاری اور ان کے استعمالات سیکھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر نیا سنگی دور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |