بیج سے پودا بننے کے عمل میں شروعاتی مرحلے میں بیج سے ایک چھوٹا سا ڈنٹھل نکلتا ہے۔ جسے اسپورلنگ کہتے ہیں۔ پودے کی زندگی کے اس بیج پھوٹنے سے لے کر کونپل نکلنے تک کے مرحلے کو جرمنیشن کہتے ہیں۔