جرمن آبدوز U-234
جرمن آبدوز U-234 (انگریزی: German submarine U-234) دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی جرمن بحریہ کی ایک آبدوز تھی۔ اس کا پہلا اور آخری مشن دشمن کے علاقے میں سلطنت جاپان کو جرمن اعلی درجے ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی اور یورینیم آکسائڈ کی ترسیل پر مشتمل تھا۔