جریمی لیگٹ ایک سماجی مہم کار اور مصنف ہیں۔ جریمی لیگٹ ایک بین الاقوامی شمسی توانائی کے حل کے ادرے سولر سینچری (1997ء- تاحال) کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیر ہیں۔ جریمی نے سولر ایڈ نامی اداے (2006ء- تاحال) کے بھی بانی ہیں یہ ادارہ اپنی سالانہ منافع کا پانچ فیصد حصہ افریقا میں شمسی توانائی پر خرچ کرتا ہے۔

جریمی لیگٹ

Jeremy Leggett

 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1954
شہریت مملکت متحدہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم علامۂِ فلسفہ زمینیات، جامعہ اوکسفرڈ
پیشہ سماجی مہم کار، مصنف
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جریمی نے امپیریل کالج لندن میں ارضیاتی چٹانوں پر تحقیق کا کام کیا، ماحولیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کی تناظر میں انھوں نے 1989ء میں عالمی تنظیم گرین پیس (سبز امن) میں شمولیت اختیار کر لی، وہ پہلے برطانیہ میں اس کے چیف سائنٹنٹ رہے اور بعد ازاں گرین پیش کے عالمی کمپینر بن گئے، ان کی اولین تصنیف کاربر وار کو سنڈے ٹائمز نے عالمی حرارت (گولبل وارمنگ) پر بہترین کتاب قرار دیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:شمسی توانائی