جزائر انڈومان
یہ جزائر بحر ہند میں بھارت کے جنوب مشرق میں واقع ہیں جہاں آج بھی انگریز دور کی یادیں موجود ہیں جہاں وہ اپنے مجرموں کو سزا کے لیے بھیج دیتے اگر کچھ نہ بھی ہو پھر بھی وہاں رہنا خود ہی ایک سزا ہے ، یہ جزائر پر مشتمل علاقہ ہے بعض پر اب بھی آدم خور افراد موجود ہیں یا وحشی کہہ لیں لیکن اس دور میں جبکہ چین سے سرد جنگ جاری ہے بھارت کے لیے یہ جزائر نہایت اہمیت کے حامل ہیں ایک طرف شاہراہِ قراقرم اور دوسری طرف جزائر انڈومان کے جزائر کے ذریعے شطرنج کا کھیل جاری ہے۔یہ جزائر رہنے کے قابل نہیں البتہ بھارت کے لیے ان کی اہمیت کس طرح کم نہیں