جزائر سلیمان نو صوبوں میں منقسم ہے۔ اس کا دارالحکومت ہونیارا ہے جو جزیرہ گوادالکانال پر واقع ہے۔

جزائر سلیمان کے صوبے

صوبے

ترمیم
# صوبہ دار الحکومت پریمیئر رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
مردم شماری 1999
آبادی
فی کلومیٹر² (2009)
آبادی
مردم شماری 2009
1   وسطی صوبہ تولاگی Patrick Vasuni 615 21,577 42.4 26,051
2   چویسیول صوبہ تارو جزیرہ Jackson Kiloe 3,837 20,008 6.9 26,371
3   گوادالکانال صوبہ[1] ہونیارا Anthony Veke 5,336 60,275 17.5 93,613
4   ایزابیل صوبہ بوالا Hovikoilo Ward 4,136 20,421 6.3 26,158
5   ماکیرا-اولاوا صوبہ کیراکیرا ? 3,188 31,006 12.7 40,419
6   مالایتا صوبہ اوکی Edwin Suibaea 4,225 122,620 32.6 137,596
7   رینل اور بیلونا صوبہ تیگوا George Tuhaika 671 2,377 4.5 3,041
8   تیموتو صوبہ لاتا Fr. Charles Brown Beu 895 18,912 23.9 21,362
9   مغربی صوبہ گیزو George Solingi Lilo 5,475 62,739 14.0 76,649
-   دارالحکومت علاقہ ہونیارا Israel Maeoli (Mayor) 22 49,107 2,936.8 64,609
  جزائر سلیمان ہونیارا - 28,400 409,042 14.7 515,870

حوالہ جات

ترمیم