جزائر کوکوس میں اسلام
جزائر کوکوس کی 80 فیصد آنادی مسلمان ہے یوں اسلام جزائر کوکوس کا سب سے بڑا مذہب ہے۔[1] آباد جزائر میں مغربی حصے پر یورپی نسل کے لوگ آباد ہیں جبکہ باقی علاقوں پر مالے نسل کے لوگ آباد ہیں جو مسلمان ہیں۔ مسلمانوں کی سب سے بڑی تنطیم کا نام اسلامک کونس آف جزائر کوکوس کیلنگ ہے۔ کوکوس جزائر پر تین مساجد ہیں جن میں مغربی حصے میں حال ہی میں تعمیر ہوئی ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "CIA Publication"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ↑ The Australian People: An Encyclopedia of the Nation, Its People and Their ... - Google Books