جزیراتی بونا پن
جزیراتی بونا پن (انگریزی: Insular dwarfism) ایک ایسا مظہر ہے جس میں ارتقائی لحاظ سے کسی جزیرے پر موجود جانوروں کو غذا اور وسائل میں کمی کا سامنا ہوتا ہے اور لاکھوں برس میں وہ دیگر انواع کے مقابلے میں وہ دھیرے دھیرے چھوٹے ہوتے جاتے ہیں۔ مکمل طور پر فنا ہونے سے بچنے کا یہ راستہ کئی جانوروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔