جزیرہ جاروس
جزیرہ جاروس (Jarvis Island) جس کا سابقہ نام جزیرہ بنکر (Bunker Island) جنوبی بحر الکاہل میں واقع ایک تنہا 1.75 مربع میل (4.5 مربع کلو میٹر) رقبہ کا مرجانی جزیرہ ہے۔
جزیرہ جاروس کا جنوبی بحر الکاہل میں مقام
ویکی ذخائر پر جزیرہ جاروس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |