جزیرہ سانینے نیشنل پارک
جزیرہ سانینے نیشنل پارک موانزا میں تنزانیہ کا قومی پارک ہے۔ یہ پارک وکٹوریہ جھیل کے ایک جزیرے پر واقع ہے اور موانزا شہر میں کیپری پوائنٹ پر تنزانیہ نیشنل پارک اتھارٹی (TANAPA) کے دفتر سے کشتی کے ذریعے پہنچا جا سکتا ہے۔ [1] [2] [3] [4] اس کا نام مقامی کسان اور ماہی گیر، مزی سانینے چاونڈی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ [5]
جزیرہ سانینے نیشنل پارک Saanane Island National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
جزیرہ سانینے | |
مقام | موانز، تنزانیہ |
قریب ترین شہر | موانز |
متناسقات | 2°32′39.71″S 32°53′23.″E / 2.5443639°S 32.88972°E |
رقبہ | 2.18 کلومربع میٹر (0.84 مربع میل) |
زائرین | 5,278 (in 2012[1]) |
- ↑ "Tanzania National parks Corporate Information"۔ Tanzania Parks۔ TANAPA۔ 17 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "SAANANE ISLAND DECLARED NATIONAL PARK"۔ TANAPA۔ 3 September 2013۔ 08 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2013
- ↑ Marc Nkwame (4 September 2013)۔ "Saa-Nane Island becomes fully fledged park"۔ Daily News (Tanzania)۔ 06 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2013
- ↑ Lusekelo Philemon (5 September 2013)۔ "Saanane Island officially declared 16th National Park"۔ IPP Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2013
- ↑ Marc Nkwame (8 September 2013)۔ "Rocking and rolling on Saa Nane Island Park"۔ Daily News (Tanzania)۔ 08 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2013
- ↑ "Saanane Island National Park"۔ ArcGIS StoryMaps (بزبان انگریزی)۔ 17 June 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2021