جزیرہ عبد الکلام
جزیرہ عبد الکلام : (Abdul Kalam Island) بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ضلع بھدرک میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ اسے بھارت کے سابق صدر ڈاکٹر ابو الفاخر زین العابدین عبد الکلام کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ سابق میں اس کا نام ویلر آی لینڈ- ویلر جزیرہ : (Wheeler Island) تھا۔