جزیرہ نما یوکاتان
جزیرہ نما یوکاتان (Yucatán Peninsula) میکسیکو کا ایک جزیرہ نما ہے جو خلیج میکسیکو اور بحیرہ کیریبین کے درمیان واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنے گھنے جنگلات کے باعث اہم تفریح گاہ سمجھا جاتا ہے اور اس کے ساحلوں پر واقع شہر کینکن میکسیکو کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر جزیرہ نما یوکاتان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |