جزیرۃ العرب،اسم مدینہ
جزیرۃ العرب مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی ہیں عرب کا جزیرہ
مدینہ منورہ کے اس نام کو ابن زبالہ نے ابن شہاب روایت کیا کہ جزیرۃ العرب مدینہ طیبہ ہے کیونکہ ایک حدیث میں اس کا ذکر آ یاہے بتاتے ہیں میں رسول اللہﷺ کے ہمراہ مدینہ سے نکلا تو آپ نے ادھر نظر اٹھا کر فرمایا کہ اللہ تعالی نے اس جزیرہ ( مدینہ) کو شرک سے بچا رکھا ہے۔ فرمایا کہ اللہ تعالی نے اس جزیرہ کو شرک سے بچا رکھا ہے۔ حضرت بروی حضرت مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ اس حدیث سے مراد خاص طور پر مدینہ منورہ ہے: مشرکین کو جزیرۃ العرب سے نکال دو۔‘ اور حضرت مالک سے صحیح طور پر یہی ثابت ہے کہ جزیرہ سے مراد ملک حجاز ہے جیسا کہ ہمارا خیال ہے۔۔“۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 55،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور