جسٹس طارق محمود
بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق جج اور وکلا تحریک کے ممتاز رکن۔ 2002 ء میں جب بلوچستان ہائی کورٹ کے جج تھے تو متنازع صدارتی ریفریڈیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔ تحریک وکلا کے دوران قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر سچائی کے اصولوں پر قائم رہے۔
جسٹس طارق محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف ، وکیل |
درستی - ترمیم |