جسٹ روم انف آئی لینڈ
جسٹ روم انف آئی لینڈ (انگریزی: Just Room Enough Island) دنیا کا سب سے چھوٹا آباد جزیرہ ہے۔ یہ کینیڈا اور امریکا کی سرحد کے درمیان موجود ہزاروں جزیروں میں سے ایک ہے۔اس جزیرے کا رقبہ صرف 3300 مربع فٹ یا 310 مربع میٹر ہے، جو اسے دنیا کا سب سے چھوٹا آباد جزیرہ بناتا ہے۔[2]
جسٹ روم انف آئی لینڈ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 44°20′33″N 75°55′29″W / 44.3425°N 75.924722222222°W [1] |
حکومت | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Geographic Names Information System — تاریخ اشاعت: 1 جون 2018 — جغرافیای نام معلومات کے نظام کی شناخت: https://geonames.usgs.gov/apex/f?p=gnispq:3:::NO::P3_FID:953349
- ↑ صرف ایک کمرے پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا آباد جزیرہ ۔ اردو پوائنٹ
[[]]