دارالعلوم دیوبند میں سوسال مکمل ہونے پر 1980ء میں جشن صد سالہ دیوبند منایا ۔ جس میں اکابر علمائے دیوبند نے اور 25 لاکھ لوگوں نے شرکت کی ۔ انڈیا کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ںھی شرکت کی اور خطاب کیا ۔ کانگریس سرکار نے یادگاری ٹکٹ بھی جاری کیا ۔