جعفر بن محمد بن عمار البرجمی

جعفر بن محمد بن عمار البرجمی (وفات: 866ء) خلافت عباسیہ کے قاضی القضاۃ (چیف جج) تھے۔

جعفر بن محمد بن عمار البرجمی
معلومات شخصیت

جعفر بن محمد 863ء یا 864ء میں عباسی خلیفہ المستعین باللہ نے قاضی القضاۃ کے عہدے پر فائز کیا[1] اور وہ 866ء میں اپنی موت تک اس عہدے پر فائز رہے۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Yarshater 1985–2007, v. 35: p. 14; Waki' n.d., pp. 194, 303, 324; Al-Khatib al-Baghdadi 2001, pp. 43–44; Moukdad 1971, p. 112. But see also Melchert 1996, pp. 331–332, who, citing Waki', p. 303, casts doubt on him actually receiving the chief judgeship title.
  2. Al-Khatib al-Baghdadi 2001, p. 44; Moukdad 1971, p. 112.