جُعَیل بن سُراقہ ضمریامام ابونعیم اصبہانی نے انھیں اصحاب صفہ میں شمارکرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے صفہ میں سکونت اختیار کی تھی اور یہ ان ہی لوگوں کے ساتھ رہ کر حصولِ علم میں لگے رہتے تھے ۔ [1] نام جعیل، والدکانام سراقہ، قبیلہ ’’ضمرہ‘‘ سے تعلق رکھنے کی بناپر ضمری کہلاتے ہیں ۔ علامہ واقدی نے ان کا نام بغیر تصغیر کے ’’جُعَال‘‘ ذکرکیا ہے ۔ [2]

جعیل بن سراقہ الضمری
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. حلیۃ الأولیاء: 1/353
  2. طبقات ابنِ سعد: 4/245۔