گرافکس انٹرچینج فارمیٹ کے مخفف کو جف یا GIF کہا جاتا ہے۔ یہ بٹ میپ امیج فارمیٹ ہے جسے امریکی سافٹ وئیر ڈویلپرسٹیو ول ہائٹ نے 1987 میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی سروس کمپیو سرو میں کام کرتے ہوئے بنایاتھا۔ اپنی وسیع سپورٹ کے باعث یہ فارمیٹ انٹرنیٹ پر خاصا مقبول ہوا۔

جف
A rotating globe in GIF format.
توسیع نام فائل.gif
انٹرنیٹ میڈیا کی قسمimage/gif
ٹائپ کوڈ
GIFf
یونیفارم شناخت کنندہ (UTI)com.compuserve.gif
جادوئی عددGIF87a/GIF89a
ڈویلپرCompuServe
ابتدائی ریلیز1987؛ 37 برس قبل (1987)[1]
جدید ترین ریلیز
89a
(1989؛ 35 برس قبل (1989)[2])
فارمیٹ کی قسمlossless bitmap image format
ویب سائٹwww.w3.org/Graphics/GIF/spec-gif89a.txt

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Graphics Interchange Format, Version 87a"۔ W3C۔ 15 June 1987۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2012 
  2. "Graphics Interchange Format, Version 89a"۔ W3C۔ 31 July 1990۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2009