جلوہ گاہ (نعتیہ مجموعہ)
جلوہ گاہ حافظ محمد [[مظہر الدین مظہر]،جنہیں حسان العصر کہا جاتا ہے، کا نعتیہ مجموعہ کلام ہے
حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات، باب جبریل اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب، پانچواں نشانِ راہ ، چھٹواں نور و نار کے نام سے بعد از وفات شائع ہوئے۔
یہ کتاب حریم ادب سید پور روڈ راولپنڈی سے شائع ہوئی ہے جلوہ گاہ 224 صفحات پر مشتمل ہے
اسی جلوہ گاہ کی نعت ہے جس کا یہ شعر ہے
سر میرا ہو تیرا آستاں ہو | یوں درد کی داستاں بیاں ہو |