جمال خان مندوخیل
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج
جمال خان مندوخیل (پیدائش: 12 نومبر 1961ء) حاضر سروس پاکستانی جج ہیں جو 9 اگست 2021ء سے عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اس سے قبل 5 اکتوبر 2019ء سے 8 اگست 2021ء تک عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس رہ چکے ہیں۔[1]
جمال خان مندوخیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 نومبر 1961ء (63 سال) کوئٹہ ، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
آغاز منصب 9 اگست 2021 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بلوچستان یونیورسٹی لاء کالج، کوئٹہ |
تعلیمی اسناد | ایم اے ، فاضل القانون |
پیشہ | منصف |
ملازمت | بلوچستان عدالت عالیہ ، عدالت عظمیٰ پاکستان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد جواد خان۔ "High Court of Balochistan > Justice Jamal Khan Mandokhail"۔ bhc.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024