اس سڑک کا اصل نام بہادر یار جنگ روڈ ہے جو تحریک پاکستان کے ایک مشہور رہنما نام بہادر یار جنگ کے نام سے موسوم ہے یہ سڑک کراچی کی مشہور چورنگی گرومندر سے شروع ہوکر کراچی مرکزی جیل پر ختم ہوتی ہے۔ یہ سڑک خاصی مصروف سڑک ہے اس سڑک پر کراچی کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ العلوم الاسلامیہ واقع ہے

اہم مقامات ترمیم