جمعہ اسلامی حساب سے ہفتے کاساتواں دن، يورپی و امريکی حساب سے پانچواں اور يہودی اور قديم مصری حساب سے چھٹا دن ہے۔

نماز جمعہ

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِىُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْتِىَ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ ».

حدیث نبویؐ حضرت عبد اللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ (کی نماز) کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے۔

اسلام میں جمعہ کی اہمیت ترمیم

دین اسلام میں جمعہ کو سید الایام یعنی دنوں کا سردار کہا گیا ہے۔ اس لیے مسلمانوں کے ہاں اس کو جمعۃ المبارک بھی کہا اور لکھا جاتا ہے۔

ہفتہ کے دن
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ