جمعہ والہ
جمعہ والہ (In English:Jumma Wala) جمعہ والہ ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ملتان کا ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کی آبادی لگ بھگ ایک ہزار پانچ سو ہے۔ یہ گاؤں ملتان-فیصل آباد موٹروے کے پاس دنیا پور روڈ پر واقع ہے۔ اس گاؤں میں ایک ہسپتال حال ہی میں بنایا گیا ہے جو YCDO HOSPITAL کی ہی ایک برانچ ہے۔