جمہوریہ باخا کیلیفورنیا
جمہوریہ باخا کیلیفورنیا (Republic of Baja California) خوش قسمتی کے فوجی ولیم واکر کی طرف سے 1853ء میں اعلان کی گئی ایک جمہوریہ تھی۔ اس نے لا پاز کو فتح کرنے کے بعد خود کو جمہوریہ باخا کیلیفورنیا کے صدر کے طور پر نامزد کر دیا۔ بعد میں یہ جمہوریہ سونورا میں ضم ہو گئی۔ اس نے میکسیکو کے باخا کیلیفورنیا علاقے اور اوکسیڈینتے کو فتح کیا۔ اس مہم کی مالی ضروریات سونورا میں زمین کے وعدے کے بدلے کچی رسید فروخت کر کے پوری کی۔
جمہوریہ باخا کیلیفورنیا Republic of Lower California República de Baja California (ہسپانوی) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نومبر 1853 – جنوری 1854 | |||||||||
حیثیت | غیر تسلیم شدہ ریاست | ||||||||
دار الحکومت | لا پاز | ||||||||
حکومت | جمہوریہ | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | نومبر 3 1853 | ||||||||
• | جنوری 21 1854 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1853 | 143,390 کلومیٹر2 (55,360 مربع میل) | ||||||||
|
تین ہفتے بعد واکر لا پاز کا انتظام سنبھال لیا اور لا پاز کو جمہوریہ باخا کیلیفورنیا کا دار الحکومت اور خود کو کو بطور صدر جمہوریہ کا اعلان کر دیا۔
لیکن جلد یہ میکسیکو کی طرف سے حملوں سے خوفزدہ واکر نے اگلے تین ماہ کے دوران دو مرتبہ اپنا مقام تبدیل کیا۔ اور جلد ہی جمہوریہ باخا کیلیفورنیا کے تنسیخ کے اعلان کے ساتھ اسے جمہوریہ سونورا میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا۔
تاریخ
ترمیم16 اکتوبر، 1853ء کو ڈاکو ولیم واکر اپنی پہلی لوٹ کھسوٹ مہم پر 48 افراد کے ساتھ سان فرانسسکو سے بحری سفر پر روانہ ہوا۔