جمی پاول اوول جارج ٹاؤن شہر کے قریب ویسٹ بے ، گرینڈ کیمن میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔

جمی پاول اوول
میدان کی معلومات
مقامویسٹ بے, گرینڈ کیمن
جغرافیائی متناسق نظام19°22′48″N 81°24′09″W / 19.38000°N 81.40250°W / 19.38000; -81.40250
تاسیس2004
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹی2013 اپریل 2022:
 جزائر کیمین بمقابلہ  بہاماس
آخری ٹی2014 اپریل 2022:
 جزائر کیمین بمقابلہ  بہاماس
بمطابق 14 اپریل 2022ء
ماخذ: https://www.espncricinfo.com/caymanislands/content/ground/59568.html Cricinfo

اس گراؤنڈ کا نام جمی پاول (پیدائش 1940ء) کے نام پر رکھا گیا ہے جو کیمین آئی لینڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر تھے۔ اپریل 2022ء میں یہ گراؤنڈ کیمن آئی لینڈز میں ہونے والے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کا مقام تھا جب کیمن آئی لینڈ کی ٹیم نے بہاماس کے خلاف سیریز کی میزبانی کی تھی۔ [1] بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے 1 جنوری 2019ء سے اپنے اراکین کے درمیان تمام مسابقتی میچوں کو مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا درجہ دینے کے بعد سے یہ کیمن جزائر میں کھیلے جانے والے پہلے باضابطہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز تھے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bahamas national cricket team set for T-20 Cayman matches"۔ The Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2022 
  2. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2021