جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن

جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن پاکستان کا انٹارکٹیکا پروگرام کے زیر انتظام ایک سائنسی تحقیقی اسٹیشن ہے۔ یہ اسٹیشن مشرقی انٹارکٹیکا کوئین مود لینڈ کا علاقہ جنوبی رونڈین پہاڑؤں میں واقع ہے۔ 

تفصیلات اور تاریخ

ترمیم

پاکستان نے "سائنسی کمیٹی برائے انٹارکٹیکا تحقیق" کے ساتھ انٹارکٹیکا میں تحقیق کے لیے 1991ء میں ایک معاہدہ کیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی  وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون سے "نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے محیطیات" نے شروع کیا۔ یہ پروگرام پاک بحریہ نے زیر انتظام شروع ہوا۔ 

کارروائیاں

ترمیم

2005 میں، پاکستان ایئر فورس کے انجینئرز اور سائنسدانوں نے پاکستان کی طرف سے پروازوں کے لیے ایک چھوٹا سا رن وے اور نگرانی کے لیے ایک کنٹرول روم تعمیر کیا۔

2010 میں پاکستان کی حکومت نے منصوبہ بندی کو بڑھانے کے لیے منظوری دے دی کہ جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن کو مستقل آپریشنل بنایا جائے.

بیرونی روابط

ترمیم

70°24′S 25°45′E / 70.400°S 25.750°E / -70.400; 25.750