جناح ہسپتال پاکستان کے شہر لاہور کے فیروز پور روڈ پر واقع ہے۔ اس کا شعبہ اعصاب و روان ایشیا بھر میں مشہور ہے۔

جناح ہسپتال
جغرافیہ
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
تنظیم
فنڈنگسرکاری
خدمات
بستر1,500

جناح ہسپتال کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب واقع ہے جو اب جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے نام سے موسوم ہے- اس سے منسلک دوسرے طبی ادارے مندرجہ ذیل ہیں؛

کڈنی سینٹر

قومی ادارہ برائے امراض قلب (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈس ایز)

قومی ادارہ برائے صحت اطفال (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ)

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°51′N 67°03′E / 24.850°N 67.050°E / 24.850; 67.050